تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "talve"
انتہائی متعلقہ نتائج "talve"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "talve"
غزل
آنکھوں سے سہلایا کیا میں تلوے اس کے وقت خواب
اتنی خدمت دیکھ مری گھر غیر کے جا آرام کیا
مرزا جواں بخت جہاں دار
نظم
تم جو سیانے ہو گن والے ہو
کانٹوں سے تلوے زخمی ہیں روح تھکن سے چور
کوچے کوچے خوشبو بکھری اپنے گھر سے دور
ادا جعفری
غزل
ٹھوکر سے کبھی خود اپنے ہی تلوے زخمی ہو جاتے ہیں
پتھر تو ٹوٹ بھی سکتے ہیں شیشے سے مگر ٹکراؤ نہیں
اختر آزاد
نظم
اگر وہ چاہے تو لوٹ آئے
اسے بتانا وہ بد نصیبی کا ایک کانٹا کبھی جو تلوے میں چبھ گیا تھا نکل چکا ہے
کہ وقت کروٹ بدل چکا ہے
