تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vasvaas"
انتہائی متعلقہ نتائج "vasvaas"
غزل
وسواس مری طینت ہی نہیں اور یاس مری فطرت ہی نہیں
امید کی ہلکی جیوتی کو آنکھوں میں جلائے پھرتا ہوں
میر سید مظفر علی ظفر مظاہری
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "vasvaas"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
vasvasa
वसवसा وَسوَسَہ
شیطانی خیال جو کفر اور گناہ کا باعث ہو، بُرا خیال جو دل میں گزرے، وہم، وسواس، شک، شبہ، بدگمانی، جھوٹا خیال
عربی
مزید نتائج "vasvaas"
غزل
جان آ بر میں کہ پھر کچھ غم و وسواس نہیں
تو نہیں پاس تو پھر کچھ بھی مرے پاس نہیں
مرزا ظہیرالدین اظفری
نظم
دریائے گومتی
چال میں تیری ہے پنہاں اک ادائے خاص بھی
تو ذرا سی ہے انوکھی اور بے وسواس بھی








