aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'indra'"
کون جانے ہوا ہے کیا اندرؔرہتی ہے کیوں اداس تنہائی
اب تک تو جو قسمت نے دکھایا وہی دیکھاآئندہ ہو کیا نفع و ضرر دیکھ رہے ہیں
جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیامیں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں
حال میرے لیے ہے لمحۂ آئندہ نشورؔوقت شاعر کے لیے پہلے گزر جاتا ہے
اب آنکھوں سے اور نہ دیکھا جائے گااب آنکھوں کو اندھا کر کے دیکھا جائے
آئندہ شام کو ہم رویا کڑھا کریں گےمطلق اثر نہ دیکھا نالیدن سحر میں
کسے معلوم کیا ہوگا مآل آئندہ نسلوں کاجواں ہو کر بزرگوں کی روایت چھوڑ دی ہم نے
میں نے کل خواب میں آئندہ کو چلتے دیکھارزق اور عشق کو اک گھر سے نکلتے دیکھا
کرتا رہتا ہوں فراہم میں زر زخم کہ یوںشاید آئندہ زمانوں کا خزانہ بن جائے
اب کوچ کرو یارو صحرا سے کہ سنتے ہیںصحرا میں اب آئندہ محمل نہیں آنے کا
ہو اگر موج میں ہم جیسا کوئی اندھا فقیرایک سکے سے بھی تقدیر سنور سکتی ہے
ہم بے خودان محفل تصویر اب گئےآئندہ ہم سے آپ میں آیا نہ جائے گا
مدت سے یہ عالم ہے دل کا ہنستا بھی نہیں روتا بھی نہیںماضی بھی کبھی دل میں نہ چبھا آئندہ کا سوچا بھی نہیں
محو خواب ہیں ساری دیکھنے والی آنکھیںجاگنے والا بس اک اندھا سناٹا ہے
عمر آئندہ کے خوابوں کو پیاسا رکھافاصلہ پاؤں پکڑتا رہا پہلے پہلے
بیتے دنوں کا عکس نہ آئندہ کا خیالبس خالی خالی آنکھوں سے دیکھا کیا مجھے
کاش یہ آئینۂ ہجر و وصالٹوٹ جائے مجھے اندھا کر کے
مستقبل انسان نے اعلان کیا ہےآئندہ سے بے تاج رہے گا سر دارا
سیاہ رات ہے مہتاب بن کے آ جاؤیہ اندراؔ کے لبوں پر ہے التجا صاحب
میں عجب دیکھنے والا ہوں کہ اندھا کہلاؤںوہ عجب خاک کا پتلا تھا کہ نوری نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books