aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mahmuud'"
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامتمحمود کو کیوں طعنۂ اکرام دیا جائے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کروہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتیحیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
یہاں ایازؔ ہے آقا غلام ہے محمودؔجلیلؔ کیا میں کہوں تم سے کارخانۂ عشق
ترا خیال اگر جزو زندگی نہ رہےجہاں میں میرے لیے کوئی دل کشی نہ رہے
دشت مرعوب ہے کتنا مری ویرانی سےمنہ تکا کرتا ہے ہر دم مرا حیرانی سے
اس شہر بے خطا میں خطا وار میں ہی ہوںیعنی گلوں کے بیچ میں اک خار میں ہی ہوں
یہ حسن و عشق کا ہے اتحاد یک رنگیوہی ہے مرضئ محمود جو ایاز کرے
ٹھنڈی ٹھنڈی نرم ہوا کا جھونکا پیچھے چھوٹ گیاجانے کس وحشت میں گھر کا رستہ پیچھے چھوٹ گیا
حیرت جلوہ مقدر ہے تو جلوا کیا ہےتجھ سے وابستہ ہے دل ورنہ تماشا کیا ہے
پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتاورنہ کیا میں میرے بچے تجھے رونے دیتا
مرتے ہوئے وجود کی حسرت تمام شدسانسوں سے لپٹی آخری چاہت تمام شد
خاک سے خواب تلک ایک سی ویرانی ہےمیرے اندر مرے باہر کی بیابانی ہے
اب دل پہ یہی ہے جو دکھن چھوڑ نہ جاناجونے یو دکھن کھن کے رتن چھوڑ نہ جانا
اس کو دیکھا تو یہ محسوس ہواہم بہت دور تھے خود سے پہلے
یوں ہی رکھوگے امتحاں میں کیانہیں آئے گی جان جاں میں کیا
ایسے چپ چپ بھی کیا جیا جائےاب کہیں عشق ہی کیا جائے
زخم دیکھے نہ مرے زخم کی شدت دیکھےدیکھنے والا مری آنکھوں کی حیرت دیکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books