aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Erjd"
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
یہ جو سائے سے بھٹکتے ہیں ہمارے ارد گردچھو کے ان کو دیکھیے تو واہمہ کوئی نہیں
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کیاور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
تیرا دیوان ہے کیا سامنے ان کے ناسخؔجو کہ قرآن پہ ایراد کیا کرتے ہیں
عشق بات کرتا ہے دل طواف کرتا ہےارد گرد پھرنے سے عاشقی نہیں ہوتی
ہے ارد گرد گھنا بن ہرے درختوں کاکھلا ہے در کسی دیوار میں ہوا کے لیے
بچھا رہا ہوں کئی جال ارد گرد ترےتجھے جکڑنے کی خواہش میں کب سے بیٹھا ہوں
منڈلا رہا ہے آج جو ساحل کے ارد گردطوفان کو تو تم نے اشارہ نہیں کیا
زرد سائے ارد گردسبز روشنی غزل
حفاظت ہی ہمارا مسئلہ تھا روز اول سےسو اپنے ارد گرد اب چار دیواری زیادہ ہے
تو ترے ارد گرد ہی ہے کہیںہر طرف ڈھونڈھ ہر جگہ کو چھان
پھر بھی وہ ایراد کرنے سکتا ہےجس کے اول بار ایجادی ہیں ہم
کھینچا نہیں حصار کوئی اپنے ارد گردعشرتؔ میں اپنی ذات میں تنہا ضرور ہوں
وہ بے وفائیاں بھی کرے گر تو کس طرحوہ جس کے ارد گرد وفا محو رقص ہے
سماعتوں کو خموشی کی وہ اذیت دوکہ اردگرد کا کہرام ٹھیک لگنے لگے
کس کی یاد میں عمروں سر بہ سجود رہےہونٹوں پر اوراد لکھے تو کس کے لیے
تو پاس تھا تو فقط تیرے ارد گرد تھے ہمکہ جس طرح یہ پتنگے طواف کرتے ہیں
یہ ارد گرد کے منظر مرے شناسا ہیںگزر ہوا ہے اسی رہ گزر سے آگے بھی
از بس کہ بے ہنر ہوں میں ننگ معترض ہوںمضموں پہ میرے کوئی ایراد کیا کرے گا
وہی ایراد کر سکتا ہے آخرکیا ہے جس نے اول ہم کو ایجاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books