aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Rtxe"
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتےکسی دن اس کے در پہ رقص وحشت کیوں نہیں کرتے
دشت میں رقص شوق بہار اب کہاں باد پیمائی دیوانہ وار اب کہاںبس گزرنے کو ہے موسم ہاؤ ہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
رقص صبا کے جشن میں ہم تم بھی ناچتےاے کاش تم بھی آ گئے ہوتے صبا کے ساتھ
مے کدہ کا جلیلؔ رنگ نہ پوچھرقص جام و خم و سبو ہے وہی
پائلیں باندھ کے بارش کی کروں رقص جنوںتو گھٹا بن کے برس اور میں صحرا ہو جاؤں
وہ شعلہ ساز بھی اسی بستی کے لوگ تھےان کی گلی میں رقص ہوا کیوں نہیں ہوا
چھیڑو نہ ابھی شاخ شکستہ کا فسانہٹھہرو میں ابھی رقص صبا دیکھ رہا ہوں
یہ روح رقص چراغاں ہے اپنے حلقے میںیہ جسم سایہ ہے اور سایہ ڈھل رہا ہے میاں
فریب کھا کے ان آنکھوں کا کب تلک اے دلشراب خام پئیں رقص نا تمام کریں
چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دل میںنظر میں رقص بہاراں کی صبح و شام لیے
حیات گریۂ شبنم حیات رقص شررترے پیام سے پہلے ترے پیام کے بعد
رقص دوشیزۂ دنیا پہ نظر پڑتے ہیجام جمشید مرے ہاتھ میں جم جاتا ہے
اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہاروشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے
میں آج ڈوب چلا ریت کے سمندر میںچہار سمت یہ رقص ہوا مصیبت ہے
رقص سیارگاں کی منزل بھیسفر خاک دان میں آئی
مری شاعری میں نہ رقص جام نہ مے کی رنگ فشانیاںوہی دکھ بھروں کی حکایتیں وہی دل جلوں کی کہانیاں
یہ کس نے چھیڑ دیا رخصت بہار کا گیتابھی تو رقص نسیم بہار جاری ہے
رقص بسمل کا تماشا مجھے دکھلا کوئی دمدست و پا مار کے دم تو تہ شمشیر نہ توڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books