aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارمغان"
توقع اس کی تھی محدود میں بھی چپ ہی رہاسفر کے اور بھی تحفے تھے ارمغان کے بعد
اس کے حرف و لفظ میں پوشیدہ ہے راز حیاتتا قیامت رہنے والا ارمغان سورج کا ہے
دل سے سنے گا کون یہاں پر بیان دلکس کے حضور پیش کروں ارمغان دل
جگر کا خون آنسو میں اگر شامل نہیں ہوگایہ موتی ارمغان دوست کے قابل نہیں ہوگا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
یہ ستائش کی تمنا یہ صلے کی پرواہکہاں لائے ہیں یہ ارمان ذرا دیکھ تو لو
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میںوہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
سنا ہے کہ آتا ہے سر نامہ بر کاکہاں رہ گیا ارمغاں آتے آتے
آنکھیں مجھے تلووں سے وہ ملنے نہیں دیتےارمان مرے دل کے نکلنے نہیں دیتے
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہےاسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
میں جس کو لکھنے کے ارمان میں جیا اب تکورق ورق وہ فسانہ بکھر گیا یارو
اب وہ ارمان ہیں نہ وہ سپنےسب کبوتر اڑا گیا کوئی
جینا بہت آسان تھا اک شخص کا احسان تھا ہم کو بھی اک ارمان تھا جو خواب کا سامان تھااب خواب ہے نے آرزو ارمان ہے نے جستجو یوں بھی چلو خوش ہیں مگر میں اور مری آوارگی
زندگی حسرتوں کی میت ہےپھر بھی ارمان کر رہی ہو نا
اپنی خبر، نہ اس کا پتہ ہے، یہ عشق ہےجو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے
کریے تو گلہ کس سے جیسی تھی ہمیں خواہشاب ویسے ہی یہ اپنے ارمان نکلتے ہیں
شعلۂ عشق بجھانا بھی نہیں چاہتا ہےوہ مگر خود کو جلانا بھی نہیں چاہتا ہے
میرے ہونے میں کسی طور سے شامل ہو جاؤتم مسیحا نہیں ہوتے ہو تو قاتل ہو جاؤ
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میںکہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books