aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تابوت"
کیا خبر کل یہی تابوت مرا بن جائےآپ جس تخت کا حق دار سمجھتے ہیں مجھے
اے خوشا مست کہ تابوت کے آگے جس کےآب پاشی کے بدل مے کو چھڑکتے جاویں
صبح دم دیکھا تو سارا باغ تھا گل کی طرفشمع کے تابوت پر رویا نہ پروانہ کوئی
عامرؔ اس تخت میں تابوت نظر آتا ہےدیکھتے ہم ہیں یہ دربان کہاں دیکھتے ہیں
کہیں صندوق ہی تابوت بن جائے نہ اک دنحفاظت سے رکھی چیزوں کو پھیلانا پڑے گا
دیا میرے جنازے کو جو کاندھا اس پری رو نےگماں ہے تختۂ تابوت پر تخت سلیماں کا
آتا ہی نہ اس کوچے سے تابوت ہمارادفن آخر اسی کے پس دیوار ہوئے ہم
تابوت مرا تھم کے اٹھاؤ مرے یارووہ بھی کف افسوس جو مل جائے تو اچھا
زیادہ حد سے تھی تابوت میرؔ پر کثرتہوا نہ وقت مساعد نماز کرنے کو
تابوت پہ میرے آئے جو مٹی میں ملایا یوں کہہ کرپھیلا دیے دست و پا اپنے اتنے ہی میں بس جی چھوٹ گیا
سینہ تابوت نہ بن جائے کسی بلبل کاخوشبوئیں باغ کی کافور نہ ہو جائیں کہیں
اس طرح پہنچے گا کیسے پایۂ تکمیل کوآخری کہتا ہے کیوں تابوت کی ہر کیل کو
مرگ مبرم ساتھ لے آتی ہے جب جب زندگیپھر کفن لوبان اور تابوت ہو جاتا ہوں میں
سکتے میں سسکتے ہوئے تابوت کھلیں گےاچھا ہے نکل جائے یہ ڈر شام سے پہلے
بعد مردن مرے تابوت پہ سب روتے تھےچشم پر آب مگر اک وہ ستم گار نہ تھا
تابوت ہی دیکھا نہ مرا آنکھ اٹھا کرکیا شرم ہے کشتہ ہوں میں اس شرم و حیا کا
مرے خدا مرے کمرے کو ایک کھڑکی دےمیں اپنے آپ کو تابوت میں رکھوں کب تک
دھوپ کی گرد فضاؤں میں دلوں میں تابوتہر نفس خود کو بس اک آگ کا دریا جانے
تابوت میں روح پھونکنے کوتم اذن صلیب ہو گئے ہو
دل پر ترے ہجراں میں قیامت کی گھڑی ہےاحساس کے تابوت میں اک لاش پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books