aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حلول"
حلول کر چکی خود میں ہزار نقش و رنگیہ کائنات جو خاکہ نما ابھی تک ہے
نور سر مستیٔ ابد ہوں مگرمے شفاف میں حلول ہوں میں
چٹکی سے بڑھ کے تھا نہ حجم پھر بھی میں نویدؔآمیزے میں حلول بنا دیکھتا رہا
یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سےجو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
گو بحث کر کے بات بٹھائی بھی کیا حصولدل سے اٹھا غلاف اگر تو اٹھا سکے
شوق مشکل پسند ان کا حصولسخت آساں ہے کیا کیا جائے
نہ جانے کون سا لمحہ مرے قرار کا ہےنہ جانے کون سی ساعت ترے حصول کی ہے
ہے حصول آرزو کا راز ترک آرزومیں نے دنیا چھوڑ دی تو مل گئی دنیا مجھے
گلابی آنکھوں میں ایسے بھنور تھے مستی کےشراب ڈوب کے ان میں بہت حلال لگی
کتنا مشکل ہے منزلوں کا حصولکتنے آساں ہیں جال پھیلانے
عجب تلاش مسلسل کا اختتام ہواحصول رزق ہوا بھی تو زیر دام ہوا
اتفاقاً تمہارے ملنے کوزندگی کا حصول کہتا ہوں
فتویٰ دیا ہے مفتیٔ ابر بہار نےتوبہ کا خون بادہ کشوں کو حلال ہے
اٹھایا عشق میں کیا کیا نہ درد سر میں نےحصول پر مجھے اس درد سر سے کچھ نہ ہوا
غرض نشاط ہے شغل شراب سے جن کي حلال چيز کو گويا حرام کرتے ہيں
حلوہ ملنا ہے پر نہیں ملتاچائے آنی ہے پر نہیں آتی
مرے جنازے پہ اب آتے شرم آتی ہےحلال کرنے کو بیٹھے تھے جب حجاب نہ تھا
ہے ہجر تو کباب نہ کھانے سے کیا حصولگر عشق ہے تو کیا ہمیں مر جانا چاہیے
کیا جب التفات اس نے ذرا ساپڑی ہم کو حصول مدعا کی
یہی وہ راہ ہے جو دل سے دل کو ہوتی ہےحصول کون سا چاک جگر کے سینے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books