aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دس"
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
دو چار گام راہ کو ہموار دیکھناپھر ہر قدم پہ اک نئی دیوار دیکھنا
میں نے دس برس پہلے جس کا نام رکھا تھاکام کر رہی ہوگی جانے کس ادارے میں
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
کرتا ہے قتل عام وہ اغیار کے لیےدس بیس روز مرتے ہیں دو چار کے لیے
ٹکڑے نہیں ہیں آنسوؤں میں دل کے چار پانچسرخاب بیٹھے پانی میں ہیں مل کے چار پانچ
اگرچہ کچھ نہیں اوقات ایک ہفتے کیجو سوچئے تو ہیں یہ دس ہزار ایک منٹ
بدلتے رہتے ہیں موسم گزرتا رہتا ہے وقتمگر یہ دل کہ وہیں کا وہیں جدائی میں بھی
آنکھوں سے کوئے یار کا منظر نہیں گیاحالانکہ دس برس سے میں اس گھر نہیں گیا
بکھری ہے زلف اس رخ عالم فروز پرورنہ بناؤ ہووے نہ دن اور رات کا
کچھ بے سبب نہیں ہے خاطر مری پریشاںدل کا الم جدا ہے غم جان کا جدا ہے
آ ابر ایک دو دم آپس میں رکھیں صحبتکڑھنے کو ہوں میں آندھی رونے کو ہے بلا تو
مجنوں کا دل ہوں محمل لیلیٰ سے ہوں جداتنہا پھروں ہوں دشت میں جوں نالۂ جرس
نظر کے ہارتے ہی دل بھی ہارامری اک دن میں غلطی دوسری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books