تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سکوں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سکوں"
غزل
ابن انشا
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پر
نہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے
بشیر بدر
غزل
ابھی نہ آئے گی نیند تم کو ابھی نہ ہم کو سکوں ملے گا
ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب
غزل
ابھی بادبان کو تہ رکھو ابھی مضطرب ہے رخ ہوا
کسی راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا