aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پہنچ"
کبھی خود تک پہنچ نہیں پایاجب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں
کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتااتنا آسان ہے پتا میرا
پہنچ گیا تری آنکھوں کے اس کنارے تکجہاں سے مجھ کو سمندر دکھائی دینے لگا
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتااس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
قبلہ کبھی تو تازہ سخن بھی کریں عطایہ چار پانچ غزلیں ہی کب تک سنائیں گے
پہنچ کے در پہ ترے کتنے معتبر ٹھہرےاگرچہ رہ میں ہوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا
گو حرم کے راستے سے وہ پہنچ گئے خدا تکتری رہ گزر سے جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچےوہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
کہاں پہنچ گئی دنیا اسے پتہ ہی نہیںجو اب بھی ماضی کے قصے سنائے جاتا ہے
ہم بھی منزل پہ پہنچ جائیں گے مرتے کھپتےقافلہ یاروں کا جاتا ہے اگر جانے دو
تو کیوں نہ ہم پانچ سات دن تک مزید سوچیں بنانے سے قبلمری چھٹی حس بتا رہی ہے یہ رشتہ ٹوٹے گا غم بنے گا
بیچ جنگل میں پہنچ کے کتنی حیرانی ہوئیاک صدا آئی اچانک جانی پہچانی ہوئی
وہیں پہنچ کے گرائیں گے بادباں اب تووہ دور کوئی جزیرہ دکھائی دیتا ہے
تیرے در تک پہنچ کے لوٹ آئےعشق کی آبرو ڈبو بیٹھے
مسافر اپنی منزل پر پہنچ کر چین پاتے ہیںوہ موجیں سر پٹکتی ہیں جنہیں ساحل نہیں ملتا
ہر اک ہزار میں بس پانچ سات ہیں ہم لوگنصاب عشق پہ واجب زکوٰۃ ہیں ہم لوگ
راہبر راہ مسافر کو دکھا دیتا ہےوہی منزل پہ پہنچ جائے ضروری تو نہیں
دریا کے کنارے تو پہنچ جاتے ہیں پیاسےپیاسوں کے گھروں تک کوئی دریا نہیں جاتا
اک سوچ میں گم ہوں تری دیوار سے لگ کرمنزل پہ پہنچ کر بھی ٹھکانے نہ لگا میں
پہنچ مخبروں کی سخن تک کہاںسو میں اپنے ہونٹوں پہ اکثر چھپا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books