aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چوپایہ"
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
اسی پر مطمئن بیٹھے ہوئے ہیںکہ اب انسان چوپایہ نہیں ہے
عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایاتاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی
کہنا غلط غلط تو چھپانا سہی سہیقاصد کہا جو اس نے بتانا سہی سہی
خود کو ایسی جگہ چھپایا ہےکوئی ڈھونڈھے تو لاپتا ہو جائے
پھٹا پرانا خواب ہے میرا پھر بھی تابشؔاس میں اپنا آپ چھپایا جا سکتا ہے
چھپایا حسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نےوہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں
اب تو مذہب کوئی ایسا بھی چلایا جائےجس میں انسان کو انسان بنایا جائے
پھر اس نے مجھ سے کسی بات کو چھپایا نہیںوہ کھل گیا تھا کسی بات کو چھپاتے ہوئے
بہت مہین تھا پردہ لرزتی آنکھوں کامجھے دکھایا بھی تو نے مجھے چھپایا بھی
ہم نے خود سے بھی چھپایا اور سارے شہر کوتیرے جانے کی خبر دیوار و در کرتے رہے
وہ چھپایا کریں اس بات سے کیا ہوتا ہےآپ سر چڑھ کے پکارے گی جو الفت ہوگی
بڑی مشکل سے چھپایا ہے کوئی دیکھ نہ لےآنکھ میں اشک جو آیا ہے کوئی دیکھ نہ لے
پیاسی زمیں کے منہ میں مینہ کا چوایا پانیاور بادلوں کو تو نے مینہ کا نشاں بنایا
چھپایا ہاتھ سے چہرہ بھی اس نامہرباں نےہم آئے تھے ظفرؔ جس کا سراپا دیکھنے کو
اب یہ نیکی بھی ہمیں جرم نظر آتی ہےسب کے عیبوں کو چھپایا ہے بہت دن ہم نے
کیا چھیڑ ہے آنچل سے گلستاں میں صبا کیان سے رخ روشن کو چھپایا نہیں جاتا
تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبطالفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا
اب کے چراغوں نے چونکایا دنیا کوآندھی آخر میں جھنجھلا کر بیٹھ گئی
کیا کیا دلوں کا خوف چھپانا پڑا ہمیںخود ڈر گئے تو سب کو ڈرانا پڑا ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books