aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आवारगी"
یہ دل یہ پاگل دل مرا کیوں بجھ گیا آوارگیاس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
شائستہ محفلوں کی فضاؤں میں زہر تھازندہ بچے ہیں ذہن کی آوارگی سے ہم
جن سے آوارگئ شب کا بھرم تھا وہ لوگاس بھرے شہر میں دو چار ہوا کرتے تھے
پھرتے ہیں کب سے در بدر اب اس نگر اب اس نگر اک دوسرے کے ہم سفر میں اور مری آوارگینا آشنا ہر رہگزر نا مہرباں ہر اک نظر جائیں تو اب جائیں کدھر میں اور مری آوارگی
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
بہت مشکل ہے بنجارہ مجازیسلیقہ چاہیے آوارگی میں
تجھے حواس کی آوارگی کا علم کہاںکبھی میں تجھ کو ترے سامنے تلاش کروں
دشت کی وسعتیں بڑھاتی تھیںمیری آوارگی بناتے ہوئے
سیر کیجے حسن کے بازار کیہاں مگر آوارگی اچھی نہیں
دماغ عطر پیراہن نہیں ہےغم آوارگی ہائے صبا کیا
مدت ہوئی ہے کوئے بتاں کی طرف گئےآوارگی سے دل کو کہاں تک بچائیں ہم
آوارگی کا حق ہے ہواؤں کو شہر میںگھر سے چراغ لے کے نکلنا محال ہے
شام آتے ہی تمہیں رہتی ہے گھر جانے کی جلدیفرحتؔ احساس ان دنوں آوارگی کم ہو رہی ہے
یہ کیوں کہیں کہ ہمیں کوئی رہنما نہ ملامگر سرشت کی آوارگی کو کیا کیجے
مرنے کے بعد بھی وہی آوارگی رہیافسوس جاں گئی نفس نارسا کے ساتھ
شائستگان شہر مجھے خواہ کچھ کہیںسڑکوں کا حسن ہے مری آوارگی کے ساتھ
جسم کی ہر بات ہے آوارگی یہ مت کہوہم بھی کر سکتے ہیں ایسی شاعری یہ مت کہو
آوارگی کا شوق بھڑکتا ہے اور بھیتیری گلی کا سایۂ دیوار دیکھ کر
عشق کیا ہم نے کیا آوارگی کے عہد میںاک جتن بے چینیوں سے دل کو بہلانے کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books