aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कलंक"
روئیں گے میری یاد میں مہر و مہ و نجومان آئنوں میں عکس قلق چھوڑ جاؤں گا
دل نے پڑھا سبق تمام بود تو ہے قلق تمامہاں مرا نام رنج ہے ہاں ترا نام رنج ہے
آج تک ہم کو قلق ہے اسی رسوائی کابہہ گئے تھے جو بچھڑنے پہ ہمارے آنسو
اک خواب نیند کا تھا سبب، جو نہیں رہااس کا قلق ہے ایسا کہ میں سو نہیں رہا
دل سختیوں سے آئی طبیعت میں نازکیصبر و تحمل قلق جاں نہیں رہا
دل کو قلق ہے ترک محبت کے بعد بھیاب آسماں کو شکوۂ بیداد آ گیا
ویسا ہی ہے فرشتہ جیسی روحاے قلقؔ تیرا آشنا ہے عشق
راستہ گھیرے ہیں ارمان و قلق حسرت و یاسمیں ذرا بھیڑ ہٹا لوں تو چلے جائیے گا
قلق تھا سب کو سمندر کی بے قراری کاکسی نے مڑ کے ندی کی طرف نہیں دیکھا
جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہوخلش کیوں ہو تپش کیوں ہو قلق کیوں ہو فغاں کیوں ہو
ماریں جو سر پہ سل کو اٹھا کر قلق سے ہمدس پانچ ٹکڑے سر کے ہوں اور سل کے چار پانچ
اس کو میں ٹھہرنے نہ دیا جوش قلق نےاغیار سے ہم شکوۂ بے جا نہ کریں گے
سیماب وار مر گئے ضبط قلق سے ہمکیا قہر ہے طبیعت مائل کو تھامنا
ہر پھول کے سینے میں گل سنگ ہو ساجدؔہر سنگ میں اک رنگ قلق چاہئے مجھ کو
نہ ہو آرزو کچھ یہی آرزو ہےفقط میں ہی میں ہوں تو پھر تو ہی تو ہے
خدا کے ہاتھ ہے اپنا اب اے قلقؔ انصافبتوں سے حشر میں ہوگا مقابلہ دل کا
خدا کے ہاتھ ہے اب اپنا اے قلقؔ انصافبتوں سے حشر میں ہوگا مقابلہ دل کا
گر غیر سے کچھ تم کو محبت نہیں ہوتیتو ہم کو یہ رشک قلق افزا نہیں ہوتا
اللہ رے ناتوانی جب شدت قلق میںبالیں سے سر اٹھایا دیوار تک نہ پہنچا
قلقؔ خط غیر کا کیوں کر نہ آتا کیوں نہ تم پڑھتےقضا لکھی ہوئی حضرت سلامت آ ہی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books