aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तक़रीर"
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
منتظر کب سے تحیر ہے تری تقریر کابات کر تجھ پر گماں ہونے لگا تصویر کا
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہامیں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
کچھ بھی ہوں پھر بھی دکھے دل کی صدا ہوں ناداںمیری باتوں کو سمجھ تلخئ تقریر نہ دیکھ
منہ میں جب بات رکی چوم لیا پیار سے منہدم تقریر کسی شوخ کی لکنت اچھی
سمجھنے والے سمجھتے ہیں پیچ کی تقریرکہ کچھ نہ کچھ تری باتوں میں فی نکلتی ہے
منبر عشق سے تقریر کی خواہش ہے ہمیںدل کو اس واسطے مولانا بنا رکھا ہے
محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلےمری تقریر بہ ہر حال جوابی ہوگی
دم تقریر نالہ حلق میں چھریاں چبھوتے ہیںزباں تک ٹکڑے ہو ہو کر مرا افسانہ آتا ہے
کی ہم نفسوں نے اثر گریہ میں تقریراچھے رہے آپ اس سے مگر مجھ کو ڈبو آئے
ایسی تقریر سنی تھی نہ کبھی شوخ و شریرتیری آنکھوں کے بھی فتنے ہیں تری باتوں میں
سر کھجاتا ہے جہاں زخم سر اچھا ہو جائےلذت سنگ بہ اندازۂ تقریر نہیں
کچھ اور بھی ہو سکتا ہے تقریر کا مطلبجو آپ نے سمجھا ہے وہی تو نہیں ہوگا
اس نے یہ کہہ کر پھیر دیا خطخون سے کیوں تحریر نہیں ہے
دم تقریر کھل اٹھتے ہیں گلستاں کیا کیایوں تو اک غنچۂ نورس ہے دہن کیا کہنا
وصل اس بت بد خو کا میسر نہیں ہوتاوابستۂ تقدیر ہے تدبیر ابھی تک
تقدیر بھی بری مری تقریر بھی بریبگڑے وہ پرسش سبب اجتناب میں
یارو وہ ہے بگڑا ہوا باتیں نہ بناؤکچھ پیش نہیں جانے کی تقریر کسی کی
جسے ڈھونڈا اسے پایا اسے تدبیر کہتے ہیںمگر خود کھو گئے آخر اسے تقدیر کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books