aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हलावत"
عروسی کی شب کی حلاوت تھی حاصلفرح ناک تھی روح دل شادماں تھا
سجدوں میں وہ پہلی سے حلاوت نہیں کوثرؔجب سے اثر گردش ایام لیا ہے
حرارتیں ہیں مآل حلاوت دنیاوہ زہر ہے جسے ہم شہد ناب سمجھے ہیں
خون دل پینے سے جو کچھ ہے حلاوت ہم کویہ مزا اور کسی کو نہیں مے پینے میں
آنکھ جلتے ہوئے لمحوں سے ملانا ہوگادل میں بیتی ہوئی صدیوں کی حلاوت ہی سہی
بدل نہ جائے کہیں التفات حسن کا رنگحلاوت نگہ مختصر کی بات کرو
یہ شام اور اس پر تری یادوں کی حلاوتاک جام میں دو شے کا نشہ ڈھونڈھ رہا ہوں
یہ کس آواز کا بوسہ مرے ہونٹوں پہ کانپا ہےمیں پچھلی سب صداؤں کی حلاوت بھول بیٹھا ہوں
پوچھے ہے کیا حلاوت تلخابۂ سرشکشربت ہے باغ خلد بریں کے انار کا
آنکھوں میں نور ہے نہ حلاوت زبان میںاحباب اتنے سارے ہیں میٹھا کوئی تو ہو
ساقی تمہارے مدھ بھرے ہونٹوں کا شکریہبادہ کشی کی ساری حلاوت تمام شد
کچھ نہ پوچھو لب شیریں کی حلاوت ہم سےیہ وہ حلوا ہے کبھی بانٹ کے کھایا نہ گیا
ترے لبوں سے ہے البتہ اک حلاوت زیستنبات قند شکر انگبیں تو کچھ بھی نہیں
نگاہ مست سے جب چشم نے اس کی اشارت کیحلاوت مے کی اور بنیاد میخانے کی غارت کی
بیتے ہوئے دنوں کی حلاوت کہاں سے لائیںاک میٹھے میٹھے درد کی راحت کہاں سے لائیں
بے حلاوت نہیں خط لب یارفی الحقیقت شکر ہے یہ سم تو
نظروں سے چراتا رہا جسموں کی حلاوتسنتے ہیں کوئی صاحب ایمان بنا تھا
مقدر نے دیا ہے ہاتھ میں کاسہ ہلاکت کاگدا ہوں اس پری پیکر کا جو ٹکڑا ہے آفت کا
تھی جس کے تبسم میں ملائک کی حلاوتصد حیف کہ وہ خواب میں گریاں نظر آئے
آنسو جیسے بادۂ رنگیں دھڑکن جیسے رقص پریہائے یہ تیرے غم کی حلاوت رہتا ہوں خوش کام بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books