aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हैसियत-ए-सानवी"
اسی کو آیا سر آنکھوں پہ بیٹھنے کا ہنرجو اپنی حیثیت ثانوی سے خوش نہ ہوا
ثانیؔ زار تو اب اور کرے گی کیا کیاآستانے پہ مسلسل تو جبیں سائی ہے
بے بال و پر ہوں راس نہ آئے گی یہ فضاثانیؔ قفس سے اپنے رہائی نہ دے مجھے
لکھا قسمت کا بھی وہ ماں کی دعا سے ثانیؔسچ ہے یہ بات کہ اللہ بدل دیتا ہے
جس کے کرم نے ثانیؔ کو بخشی ہیں جرأتیںاظہار مدعا میں جھجک بھی اسی کی ہے
ہوئے آزاد جب جانا یہ ثانیؔمفر کا کوئی بھی رستہ نہیں ہے
سانس کی لے پر تھرکتی ہے کوئی ازلی ترنگرنگ ثانیؔ دیکھ کر حیرت زدہ رہتا ہوں میں
گناہ کیا ہے جو دل سے عزیز رکھتے ہیںبنے ہو یوسف ثانی تو چاہ کرتے ہیں
میں دن کو شب سے بھلا کیوں الگ کروں ثانییہ تیرگی بھی تو اک روشنی کا حصہ ہے
اترتے جا رہے ہیں رنگ دیواروں سے ثانییہ پرچھائیں سی کیا شے ہے جو ان پر رینگتی ہے
ٹھہر کے دیکھ گھڑی بھر کے واسطے ثانیؔمقام کیا ہے جہاں یہ جہاں ٹھہرتا ہے
ایک موجود کی نسبت سے ہے یے سارا وجودکسی اول کا نہیں کوئی نشاں ثانی میں
ان جنگلوں میں کوئی نہیں گھر کو لوٹ آؤثانیؔ تلاش حق میں بھٹکنا ہے یوں فضول
ثانیؔ سنبھل کہ خطرے میں ہے اب ترا وجودیے کون تیرے جسم میں جاں ہو رہا ہے دیکھ
وہ یہیں آس پاس رہتا ہےثانیؔ خستہ حال کو جا ڈھونڈھ
سوکھا ہوا درخت وجود میں ایک نمود ہی ہےایسے ہی ثانیئ صحرا کو جانو شاداب
میری ہستی کا تسلسل تھی یہ دنیا ثانیؔہوا معلوم جب اس بزم میں شامل ہوا میں
کتنے کام کرنے ہیں امتحاں گزرنے ہیںجی رہے ہو تم ثانیؔ کس فریب فرصت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books