aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".doi"
مجھ پہ اک بوجھا ہے دوئی میریاپنے ہونے کی پیاس ہوں اور ہوں
دوئی کا دل سے جو پردہ اٹھا دیا تو نےحرم کا دیر کا جھگڑا مٹا دیا تو نے
دوئی ایسی مٹی آخر کہ اب آئینہ کے بدلےتجھی کو اے بت آئینہ سیما دیکھ لیتا ہوں
اللہ اللہ میرا شوق جذب کامل دیکھنافکر وحدت میں دوئی سے کھیلتا رہتا ہوں میں
دوئی کا کرب بڑا جاں گداز ہوتا ہےتم اپنی ذات میں مجھ کو ابھی سے ضم کر لو
جب سے دیکھا مقام وحدت کونہ دوئی کا کہیں نشاں دیکھا
اک جان سے دو جان تو ہونی نہیں ہرگزیا میں نہیں یا اب تری ہمشیر نہیں ہے
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاںدو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چاریہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفرراستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books