aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".erc"
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
گزر گئی تمام عمر اس حصار تنگ میںکشش ہے اک مریض سی مکاں کی بود و باش میں
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
ناز کرتا ہے زمزم و کوثرہر گھڑی عرق ضو فشانی پر
میں چاہت ایک ایسے موڑ پر لانے کا قائل ہوںجہاں پر چاہنے والا یہ کہتا ہے جدائی دے
منتشر تارے پرو کر کہکشاں پیدا کروبھیڑ سے افراد کی اک کارواں پیدا کرو
محبت کی کلی کے عرق کی خوشبو لگا دوںادھر آؤ یہاں بیٹھو تمہیں اردو سکھا دوں
میں ہجوم بے کراں میں کھو چکی پہچان ہوںآگہی اپنی فقط اک دیدۂ تر ہو گئی
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books