تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".imur"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".imur"
غزل
علوم چودہ مقولہ دس اور جہات ستہ بنائے اس نے
امور دنیا کو تاکہ پہنچایں خوب سا انصرام تیسوں
انشا اللہ خاں انشا
غزل
کیا تجھے معلوم ہے دیر و حرم کی ایک راہ
بت پرستی اس جگہ اور اس جگہ ہے یک امور
قاسم علی خان آفریدی
غزل
وہ عشق ہو یا حصول شہرت خودی کا عرفاں ہو یا کمانا
مجھے پڑا زندگی کے سارے امور میں انتظار کرنا