aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".kae"
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرےمیں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائےاور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہتدل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کودور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے
دیوانہ گل قیدئ زنجیر ہیں اور تمکیا ٹھاٹ سے گلشن کی ہوا کھائے چلو ہو
بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگاسب سے چھپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لگا
جب ہاتھ ہی کٹ جائیں تو تھامے گا بھلا کونیہ سوچ رہے ہیں کہ عصا دیں تو کسے دیں
محفل سے اٹھانے کے سزا وار ہمیں تھےسب پھول ترے باغ تھے اک خار ہمیں تھے
ایسے لمحے زیست میں آئے بہتہم نے دھوکے جان کر کھائے بہت
بیاں جب کلیمؔ اپنی حالت کرے ہےغزل کیا پڑھے ہے قیامت کرے ہے
اے موت انہیں بھلائے زمانے گزر گئےآ جا کہ زہر کھائے زمانے گزر گئے
زور بل اف رے اس نزاکت پرخلق کا دل دکھائے بیٹھے ہیں
آدمی آدمی کو کھائے چلا جاتا ہےکچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر
یوں تو ہنستے ہوئے لڑکوں کو بھی غم ہوتا ہےکچی عمروں میں مگر تجربہ کم ہوتا ہے
چھاؤں مل جائے تو کم دام میں بک جاتی ہےاب تھکن تھوڑے سے آرام میں بک جاتی ہے
چائے کی پیالی میں نیلی ٹیبلٹ گھولیسہمے سہمے ہاتھوں نے اک کتاب پھر کھولی
اس نے پیڑ سے کود کے جانے کتنے غوطے کھائےبندر کو جب لگا ندی میں گرا ہوا ہے چاند
وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاںمری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے
بڑی عجیب خوشی ہے غم محبت بھیہنسی لبوں پہ مگر دل پہ چوٹ کھائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books