aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agha hajju sharaf"
تیرے عالم کا یار کیا کہناہر طرف ہے پکار کیا کہنا
دل کو لٹکا لیا ہے گیسو میںجب وہ بیٹھیں ہیں آ کے پہلو میں
پایا ترے کشتوں نے جو میدان بیاباںشان چمن خلد ہوئی شان بیاباں
چاہئیں مجھ کو نہیں زریں قفس کی پتلیاںآشیاں جانوں جو ہوویں خار و خس کی پتلیاں
درپیش اجل ہے گنج شہیداں خریدیےتربت کے واسطے چمنستاں خریدیے
رلوا کے مجھ کو یار گنہ گار کر نہیںآنکھیں ہیں تر تو ہوں مرا دامن تو تر نہیں
تری گلی میں جو دھونی رمائے بیٹھے ہیںاجل رسیدہ ہیں مرنے کو آئے بیٹھے ہیں
گھستے گھستے پاؤں میں زنجیر آدھی رہ گئیآدھی چھٹنے کی ہوئی تدبیر آدھی رہ گئی
عالم میں ہرے ہوں گے اشجار جو میں رویاگلچیں نہیں سینچیں گے گل زار جو میں رویا
وہ رنگت تو نے اے گل رو نکالینچھاور کو گلوں نے بو نکالی
پر نور جس کے حسن سے مدفن تھا کون تھاچہرہ یہ کس شہید کا روشن تھا کون تھا
موسم گل میں جو گھر گھر کے گھٹائیں آئیںہوش اڑ جاتے ہیں جن سے وہ ہوائیں آئیں
ہم ہیں اے یار چڑھائے ہوئے پیمانۂ عشقترے متوالے ہیں مشہور ہیں مستانۂ عشق
پری پیکر جو مجھ وحشی کا پیراہن بناتے ہیںگریباں چاک کر دیتے ہیں بے دامن بناتے ہیں
دل کو افسوس جوانی ہے جوانی اب کہاںکوئی دم میں چل بسیں گے زندگانی اب کہاں
چلتے ہیں گلشن فردوس میں گھر لیتے ہیںطے یہ منزل جو خدا چاہے تو کر لیتے ہیں
خدا معلوم کس کی چاند سے تصویر مٹی کیجو گورستاں میں حسرت ہے گریباں گیر مٹی کی
جب سے ہوا ہے عشق ترے اسم ذات کاآنکھوں میں پھر رہا ہے مرقع نجات کا
ہوس گل زار کی مثل عنادل ہم بھی رکھتے تھےکبھی تھا شوق گل ہم کو کبھی دل ہم بھی رکھتے تھے
ہوا ہے طور بربادی جو بے دستور پہلو میںدل بے تاب کو رہتا ہے نامنظور پہلو میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books