aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "back"
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
وقت نے ایسے گھمائے افق آفاق کہ بسمحور گردش سفاک سے خوف آتا ہے
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوابارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
جیسے ہی چپ ہوتے ہیں مر جاتے ہیںکچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے
اپنے بعد حقیقت یا افسانہ چھوڑا تھاپھول کھلے تھے میں نے جب ویرانہ چھوڑا تھا
برق بھی گرتی ہے اکثر خرمن بھی جلتے ہیں مگراپنے ہاتھوں خرمن کو آگ لگانا سہل نہیں
ٹک ہونٹ ہلاؤں تو یہ کہتا ہے نہ بک بےاور پاس جو بیٹھوں تو سناتا ہے سرک بے
اپنے ماتھے پہ بل ڈال کر ہمیں شیش محلوں کے اندر سے جھڑکی نہ دوہم بھکاری نہیں ہیں کہ ٹل جائیں گے ہم کو اپنی وفا کا صلہ چاہئے
سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیابس ہجوم یاس جی گھبرا گیا
باغوں سے اڑائی ہوئی خوشبو ہی سہی تومیں نکہت بے باک کا پردہ تو نہیں ہوں
وہ بے باک آزاد گفتار ہےکبھی کرشنؔ موہن کو بندش نہیں
چپ بھی ہو بک رہا ہے کیا واعظمغز رندوں کا کھا گیا واعظ
جھک گئی جب یہ انا تیرے در سفاک پرمجھ سے مت پوچھو کہ کیا گزری دل بے باک پر
لا ریب خموشی نے تیری تاثیر دکھا دی مستوں کوبے باک جو مے کش تھا ساقی اس بزم سے وہ محجوب گیا
ذق ذق و بق بق میں دنیا کے نہ ہو اکبرؔ شریکچپ ہی رہنے پر زبان تیز کو راضی کرو
کیا ہوا حال دل زار شب ہجر نہ پوچھہم کو بے بات ہر اک بات پہ رونا آیا
کان دھرتا ہوں تو ہوتی ہے سماعت مجروحاپنی ہی خواہش بے باک سے ڈر لگتا ہے
شعلۂ گل کی بڑھا دیتی ہے لو باد بہارتہ شبنم بھی دہک اٹھتی ہے اک چنگاری
اس ادب گاہ کوں توں مسجد جامع مت بوجھشیخ بے باک نہ جا گوشۂ مئے خانے میں
یہ میری بے باک مستیوں سے جو ہو رہی ہیں گلاب آنکھیںتو دل کے سب راز کہہ رہی ہیں تمہارے دل کی کتاب آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books