aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahii"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گےیعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
چڑھی مست بہی مست ڈلی مست رہی مستمکھا مست سدا مست صحن مست پری مست
درد کی دولت بیدار عطا ہو ساقیہم بہی خواہ سبھی کے ہیں بھلا ہو ساقی
جو دل نے کہہ دی ہے وہ بات ان کہی بھی نہ تھییہ موج تو تہ دریا کبھی رہی بھی نہ تھی
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
میں سوز دروں اپنا دکھا بھی نہیں سکتاکیا مجھ پہ گزرتی ہے بتا بھی نہیں سکتا
عمر بھر قرض چکایا اس کازیست بننے کی بہی ہو جیسے
خزاں میں ڈھونڈتے ہو خوشبوئیں تمکبھی کھلتی ہے شب میں بھی کلی کیا
کوچہ کوچہ سے اٹھے گی غم زدوں کی ایک لہرقریہ قریہ سے بہی خواہوں کا لشکر آئے گا
لے کے دل چین سے جا بیٹھے وہ گھر میں چھپ کےاب تو آنکھیں بھی ترسنے لگیں نظاروں کو
میں جو حالات کے دھارے میں بہی جاتی ہوںمجھ کو لہروں کا طرف دار نہ جانے کوئی
گرمیٔ شوق سے پگھلی ترے دیدار کی لوتیز ہو کر مری آنکھوں سے بہی جاتی ہے
بستیاں راز کی اشکوں میں بہی جاتی ہیںموجزن غم کا سمندر کبھی ایسا تو نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books