aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhejte"
باغباں کلیاں ہوں ہلکے رنگ کیبھیجنی ہے ایک کمسن کے لیے
جو لاش بھیجی تھی قاصد کی بھیجتے خط بھیرسید وہ تو مرے خط کی تھی جواب نہ تھا
کیوں نہ سوغات سمجھ کر میں اسے کرتا قبولبھیجتے زہر وہ مجھ کو جو نگلنے کے لیے
ان کے انداز محبت پر نظر تو ڈالیےخط مجھے وہ بھیجتے ہیں لکھ کے بیگانے کا نام
کس قدر نامہ و پیغام کو ترسایا ہےبھیجتے ہیں خبر اپنی نہ خبر لیتے ہیں
خالی لفافے بھیجتے رہتے ہیں ہم اسےالماریوں میں بند ہیں سب خط لکھے ہوئے
سچ کہو کس سے ہے یہ نین کھلانے کا شوقبھیجتے ہو جو پئے سرمہ صفاہاں مجھ کو
کیوں دشت بار بار مجھے بھیجتے ہیں آپبازار نام کا کئی ویرانہ چاہئے
آنا نہ تھا تو خط ہی کوئی آپ بھیجتےتسکین کچھ تو ہوتی دل بے قرار کی
عدو کے دستخط سے خط مجھے بھیجا ہے کافر نےمقدر کا جو لکھا تھا نہ کیوں کر وہ ادا ہوتا
یہ بیکسی کے ہاتھوں ہوا ہے ہمارا حالپیغام بھیجتے ہیں ہم ان کو صبا کے ہاتھ
مرجع گبر و مسلماں ہے وہ بت نام خدابھیجتے ہیں اسے ہندو و مسلماں کاغذ
کسی کو بھیجتے سانسوں پہ بوجھ پڑتا ہےجبھی تو جاؤ میں دبتی ہے واؤ کی آواز
محبت سے بھرے خط بھیجتے رہتے تھے جو اکثراب ان لوگوں نے بھی اپنے کبوتر بیچ ڈالے ہیں
کئی چٹھی ہواؤں پر بھی لکھ کے تم کو پہنچائیکوئی سندیش تم بھی بھیجتے آتے تو ہیں موسم
اس پار رصد بھیجتے تھے ہم کھڑے اس پارآواز یہاں کی کبھی خاموشی یہاں کی
کسبی کے گھر سے لگا کر بھیجتے ہو پان تمواہ کیا کہنا ہے مرزا آپ کی اس یاد کا
کیا گزرتی ہے خدا جانے عدم والوں پرواں سے خط بھیجتے ہیں یہ نہ خبر دیتے ہیں
پیغام اب ان کے آتے ہیں تم بس میں نہیں دل بس میں نہیںکیا طنز قیامت خیز ہے یہ وہ بھیجتے ہیں پیغام بھی کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books