aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.de"
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
وہ جو بگڑے رقیب سے حسرتؔاور بھی بات بن گئی دل کی
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
کیوں کہ بگڑا ہوا انہیں کہیےبگڑے اور منہ بنائے بیٹھے ہیں
بگڑے ہوئے مزاج کو پہچان جائیےسیدھی طرح نہ مانئے گا مان جائیے
کوہ کن اور کیا بنا لیتابن کے بگڑے تو کیا کرے کوئی
بگڑے ہوئے تیور ہیں نو عمر سیاست کےبپھری ہوئی سانسیں ہیں نو مشق نظاموں کی
کہیں ایسے بگڑے سنورتے بھی دیکھےنہ آئیں گے وہ راہ پر دیکھ لینا
اس بت کے پجاری ہیں مسلمان ہزاروںبگڑے ہیں اسی کفر میں ایمان ہزاروں
کس سے بگڑے تھے کس پہ غصہ تھارات تم کس پہ تھے خفا صاحب
بگڑے ہوئے ہیں آج خدا خیر ہی کرےکچھ بل بھی ہے جبیں پہ کچھ ابرو پہ خم بھی ہے
ایسے بگڑے وہ سن کے شوق کی باتآج تک ہم سے بول چال نہیں
وہ ایسے بگڑے ہوئے ہیں کئی مہینے سےکہ جاں پہ بن گئی تنگ آ گیا میں جینے سے
بگڑے گیسو تو بولے جھنجھلا کرنہ بلائیں لیا کرے کوئی
وصل کی التجا پہ بگڑے کیوںسن کے چپ ہو رہو سوال کا کیا
لڑ کے پھر آئے ڈر گئے شایدبگڑے تھے کچھ سنور گئے شاید
تم نے کسی بیمار کو اچھا بھی کیا ہےحالت کسی بگڑے کی سنبھالی بھی گئی ہے
تقدیر بھی بری مری تقریر بھی بریبگڑے وہ پرسش سبب اجتناب میں
اتنے بگڑے ہیں ڈر نہیں باقیکیا بڑے اپنے گال کھینچیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books