aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-havvaa"
آج دانستہ بنت حوا خوداشتہاروں کے کام آتی ہے
بنت حوا بھی بک چکی آخرجو بچاتی رہی ردا کب سے
جان دے کر بھی بنت حوا کوکچھ تعلق بچانے پڑتے ہیں
بنت حوا کسی چہرے سے نہ دھوکا کھائےکینچلی سانپ بدلتا ہے نئی آپ ہی آپ
ساتھ لے آئے گی پھر سے کوئی بنت حوااس لئے خواہش جنت نہیں کرنے والے
ہم کہ دم توڑتی قدروں کے امیں ہیں ہم سےبنت حوا کا کھلا سر نہیں دیکھا جاتا
ہے بنت حوا مرے ہی بدن کا اک حصہاگر میں اس کو پٹاؤں کسی کے باپ کا کیا
ابن آدم کی ہوس سے ملی صدیوں میں نجاتبنت حوا کو دلہن بنتے ہوئے عمر لگی
وہ بنت حوا کو گو نظر سے گرا رہے ہیںمگر وہ کہتی ہے رفعتوں میں تمہیں ملوں گی
مال و زر باپ کے گھر سے لائی نہ تھیاس لیے بنت حوا جلا دی گئی
جو پہلے ہتھکڑی اور بیڑیاں تھیں بنت حوا کیاب ان کی شکل کے اہل جہاں زیور بناتے ہیں
میں بنت حوا اک دن میں بدل دوں گی زمانے کومجھے مت قید کر ناز و ادا کی داستانوں میں
بنت حوا پہ ہر طرف خطرہمحو خوف و ہراس بیٹھی ہوں
میں بنت آدم و حوا ہوں عرشیؔمرا نام و نسب کچھ بھی نہیں ہے
اس قدر مضبوط موسم پر رہی کس کی گرفتمیں کہ مجھ سے سینۂ آب و ہوا روشن ہوا
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
بنا کے پھول کی خوشبو پھرائے گی صدیوںہوا سے کون رہ اعتدال پوچھے گا
ہوائے جاں کا تقاضا کہ رہیے گھر سے دورکہ ہیں جو گھر میں بیاباں ہزار سر پر ہے
رفیق سمت سفر ہوگی جو ہوا ہوگییہ سوچ کر نہ سفینے کا بادبان گرا
توڑ کر اس کو بھی اب کوئی ہوا لے جائے گییہ جو برگ سبز کے مانند ہے میرا ہنر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books