aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daak"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
خط لکھ کے آج ڈاک پہ پہنچیں گے یار کوپہنچائے گا ہمارا پیام و سلام خط
دہر بھی میرؔ طرفہ مقتل ہےجو ہے سو کوئی دم کو فیصل ہے
مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سےیقیں آیا کہ دونوں میں ''حرارے'' ایک جیسے ہیں
ڈاک گھر میں ٹکٹ نہیں باقیناظمؔ اتنے گئے ہیں خط پر خط
روشنی اس کی ڈاک سے آنے میں تو زمانے لگ جاتے ہیںاس دوران اک نور کی چٹھی کبھی کبھی دستی آتی ہے
جیسا بھیجا ہے مجھے آپ نے پیغام وفاایسے نامے تو کئی ڈاک میں آ جاتے ہیں
ڈاک ٹکٹ کی بھی کوئی اوقات ہے کیاتیری یاد میں آنسو جاری ہوتا ہے
یہ جو معصوم سا ڈر ہے کسی بچے جیساایسے حالات میں سفاک بھی ہو سکتا ہے
دل کی خبر جو آتی ہے ہر دم زبان پررہتی ہے دم کی ڈاک برابر لگی ہوئی
میری آنکھوں میں ہر اک سمت ہے لق دق صحراخواب بکھرے کبھی رنگین نظارے ٹوٹے
کدھر ابرو کی اس کے دھاک نہیںکون اس تیغ کا ہلاک نہیں
کیوں کر کرے نہ ہر دم قطع منازل عمرتیغ زباں سے اپنی چالاک زندگی ہے
کھلا ہے زیست کا اک خوش نما ورق پھر سےہوائے شوق نے کی ہے یہاں پہ دق پھر سے
اداس اداس ہیں انساں ہر ایک چہرہ فقیہ شہر شہر ہے یا دشت ہے یہ لق و دق
سانپ قابض ہیں ہر خزانے پرآدمی سب ہیں در بہ در خالی
ہے آبلہ پائی ہی ترا نقش کف پاصحرائے لق و دق ہے یہاں آب کہاں ہے
پھر دھوپ سے پڑے گا مجھے واسطہ سعیدؔمیری نظر کے آگے ہے صحرائے لق و دق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books