تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dakan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dakan"
غزل
جب چلا وہ مجھ کو بسمل خوں میں غلطاں چھوڑ کر
کیا ہی پچھتاتا تھا میں قاتل کا داماں چھوڑ کر
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
پیش خدا روز جزا میں بھی ہوں چپ قاتل بھی چپ
گویا کھڑے ہیں بے دہن ایک اس طرف ایک اس طرف