aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faizaan"
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی
کہاں میں اور کہاں فیضان نغمہ و آہنگکرشمہ سب در و بست نوا کا لگتا ہے
ہے عام ازل ہی سے فیضان محبت کاامکان مسلم ہے امکان محبت کا
ملیں تو فائزان منزل مقصود سے پوچھوںگزر گاہ محبت سے گزر جانے پہ کیا گزری
ذکر اسمائے الٰہی کا ہے فیضان کہ ابدم الجھتا ہے نہ تسبیح نفس ٹوٹتی ہے
ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھفیزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ
یہ تو ممکن ہی نہیں حسن کا فیضان نہ ہوعشق نے حسن کو ارمان بنا رکھا ہے
نظیرؔ اب طبع پر جب تک نہ فیضان الٰہی ہوکوئی یہ لفظ یہ مضموں بنا سکتا ہے کیا قدرت
بہت سا کام تو پہلے ہی کر لیا میں نےجہاں جہاں مجھے ڈرنا تھا ڈر لیا میں نے
یہی مغرب کی خوبی ہے یہی فیضان ہے اس کابرائی بانٹ دیتا ہے بھلائی چھین لیتا ہے
وہاں ہے فیضان آسماں کی ضیافتوں کافلک نے نعمت کے خواں اتارے ہیں اس کنارے
ابر نیساں کی نہ برکت ہے نہ فیضان بہارقطرے گم ہو گئے تعمیر گہر سے پہلے
بس یہی سوچ کے رہتا ہوں میں زندہ اس میںیہ محبت ہے کوئی مر نہیں سکتا اس میں
اب اسے پانے کی خواہش بھی نہیں ہے فیضانؔہم کبھی جس کے طلب گار ہوا کرتے تھے
اسی جہاز کے صحرا میں ڈوب جانے کیخبر ملی تھی مجھے خواب میں خزانے کی
پھول سے لوگ بڑی دور سے آئے فیضانؔتاج کانٹوں کا مرے سر پہ سجانے کے لیے
سحر گویائی کے کس دشت کا فیضان ہے یہہر سخن لب سے ترے صورت آہو نکلا
یہ کس ساقی کا فیضان نظر ہےچمن میں پھول پیمانے بنے ہیں
جہاں فیضان آبادی بہت ہےوہاں پر بھی گھنے جنگل رہے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books