aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraar"
دکھا کے لمحۂ خالی کا عکس لاتفسیریہ مجھ میں کون ہے مجھ سے فرار کرتے ہوئے
خامشی اشک روگ مرگ فرارایک رستہ نہیں کہ تم سے کہیں
ہوئے لڑ کے ہم سے اگر جدا رکھی اور ملک کی اک بنایہ تمہیں کا شوق فرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہوئی نہ ختم تیری رہ گزار کیا کرتےتیرے حصار سے خود کو فرار کیا کرتے
جس سمت جائیے وہی دریا ہے سامنےاس شہر سے فرار کا رستہ کوئی تو ہو
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
تھے مقید تری محبت میںزندگی سے فرار کے دن تھے
کوئی بھی تو نہیں تعاقب میںجانے کس سے فرار کی ضد ہے
ذہانتوں کو کہاں کرب سے فرار ملاجسے نگاہ ملی اس کو انتظار ملا
نکل کر خود سے باہر بھاگنے سے خود میں آنے تکفرار آخر ہے یہ کیسا یہ کیسی آزمائش ہے
اسے بتاؤ فرار کا نام تو نہیں عشقجو کہہ رہا ہے میں کار دنیا نہیں کروں گا
وہ قید خانہ غنیمت تھا مجھ سے بے گھر کویہ ذہن ہی میں نہ آیا فرار ہوتے ہوئے
بنا ہے ناظم گلشن کوئی صیاد اب شایدپرندے ہو رہے ہیں سب فرار آہستہ آہستہ
فرار ہو گئی ہوتی کبھی کی روح مریبس ایک جسم کا احسان روک لیتا ہے
تعلق اپنی جگہ تجھ سے برقرار بھی ہےمگر یہ کیا کہ ترے قرب سے فرار بھی ہے
نکل سکی نہ کوئی بھی فرار کی صورتسپاہ زیست کا مجھ پر پڑاؤ ایسا تھا
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہیہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں
چلو فرار خودی کا کوئی صلہ تو ملاہمیں ملے نہیں اس کو ہمیں خدا تو ملا
خود کو قیدی سمجھ رہا تھا وہمیں نے ہونے دیا فرار اسے
منحوس ایک شکل ہے جس سے نہیں فرارپرچھائیں کی طرح سے برابر لگی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books