aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hakaa.e"
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کیوہ پتھر مرے گھر میں آنے لگے ہیں
بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔسپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئیحق بندگی ہم ادا کر چلے
تا کہ تجھ پر کھلے اعجاز ہوائے صیقلدیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔاپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
دل ہوائے خرام ناز سے پھرمحشرستان بیقراری ہے
زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگییعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے
دل سے ہوائے کشت وفا مٹ گئی کہ واںحاصل سوائے حسرت حاصل نہیں رہا
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئیلہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے
اے تازہ واردان بساط ہوائے دلزنہار اگر تمہیں ہوس نائے و نوش ہے
اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئےبول اے ہوائے شہر کدھر جانا چاہیئے
ہمیں تو خیر بکھرنا ہی تھا کبھی نہ کبھیہوائے تازہ کا جھونکا بہانہ ہو گیا ہے
کوئی غنچہ ہو کہ گل ہو کوئی شاخ ہو شجر ہووہ ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں
گو ہوائے گلستاں نے مرے دل کی لاج رکھ لیوہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی
یہ کیسی ہوائے ترقی چلی ہےدیے تو دیے دل بجھے جا رہے ہیں
ہوائے دہر ہمیں کس لیے بجھاتی ہےہمیں تو تجھ سے کبھی اختلاف بھی نہ ہوا
سیمابؔ پھول اگیں لحد عندلیب سےاتنی تو زندگی ہو ہوائے بہار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books