aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harf-e-inhiraaf"
میں منحرف تھا جس سے حرف انحراف کی طرحکھلا وہ دھیرے دھیرے بوئے انکشاف کی طرح
ہوا چلی ہے یہ کیسی خلاف چاروں طرفہے ایک سلسلۂ انحراف چاروں طرف
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
حرف و الفاظ و معانی کے حجابوں میں نہ تھیبات چہروں پر جو لکھی تھی کتابوں میں نہ تھی
حصار حرف و ہنر توڑ کر نکل جاؤںکہاں پہنچ کے خیال اپنی وسعتوں کا ہوا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
ہزار گھاٹے کا سودا ہو یہ فقیریٔ حرفیہی بہت ہے کلاہ وقار سر پر ہے
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تمقمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
کب کھلا عقدہ رضاؔ جب کر چکے اظہار شوقمدعا جائز تھا حرف مدعا معیوب تھا
مسلمات سے کیوں قصد انحراف کیاعقیدے ٹوٹ پڑے ہیں مرے سوالوں پر
حرف آغاز صدائے کن فکاں تھا اور میںرقص میں سورج تھا پیلا آسماں تھا اور میں
اقرار جس کی ذات کا روز ازل کیااس کی زمین پر نہ بت انحراف رکھ
وہ بھی تھا ایک ورق سادہ کتابحرف بے صوت و صدا تھا میں بھی
آہنؔ غریق حرف و حکایات دلبراںرہتا ہے وہ ہمیشہ ہی یاں خود کلام بس
وہ حرف مرہم ہر زخم یاد تھے افروزؔاب ان کے بعد تو ہم اندمال سے بھی گئے
بے قراری تھی جسے سننے سنانے کے لئےحرف شوق بے کراں کو مختصر اس نے کیا
حرف ناروا ہیں ہمحرف معتبر بھی تھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books