aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasula-e-mudd.aa"
بسملؔ کی آرزوئیں تو پامال کر چکےاب دے رہے ہو حوصلۂ مدعا مجھے
اکثر وہ ہم کلام رہے دیر تک مگرہم عرض مدعا کا محل ڈھونڈتے رہے
التجائے شوق ہو لب پر نہ عرض مدعاکیف آور ہو جو ہم نظروں سے افسانہ کہیں
کب کھلا عقدہ رضاؔ جب کر چکے اظہار شوقمدعا جائز تھا حرف مدعا معیوب تھا
دامن میں رواں ہیں اشک گلگوںمحضر ہے یہ خون مدعا کا
کیسے چھپاؤں سوز دل تو ہی مجھے بتا کہ یوںشمع بجھا دی یار نے جیسے تھا مدعا کہ یوں
اتفاقاً لب پہ شکوے آ گئےیہ نہیں تھا ورنہ میرا مدعا
دولت دیدار حسب مدعا حاصل ہوئیمل گئی جس شخص کو تقدیر سے اکسیر عشق
ہر اک درد و غم کی دوا ہو گئےمرے دل کا وہ مدعا ہو گئے
مدعا دل کا تو میں کب کا بیاں کر دیتاپر تری چشم غضب ناک سے ڈر لگتا ہے
حاصل عرض مدعا کیا تھاسنگ دل پہ اثر ہوا کیا تھا
موج نسیم اپنی بہاریں لٹا گئیلیکن خزاں کی مردہ دلی کم نہ ہو سکی
تھوک دے خون جان لے وہ اگرعالم ترک مدعا میرا
وفور حوصلۂ عرض مدعا نہ رہاملا جو اس سے تو باقی کوئی گلہ نہ رہا
بہر حصول مدعا رات دن ایک کیجئےراہ طلب کے واسطے شام نہیں سحر نہیں
ہمیں کھوئے گئے جب ان کو پایاحصول مدعا کس کام آیا
بے خودی ہائے مدعا کی قسممدعا مدعا نہیں ہوتا
کیا جب التفات اس نے ذرا ساپڑی ہم کو حصول مدعا کی
الٰہی وصل ہے یا خواب ہے یہحصول مدعا ہے اور میں ہوں
سبب بے قراری کا میری یہی ہےکہ میں حاصل مدعا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books