aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hijrat-o-hijr"
جو تیری محبت کا غم ہجر ہے اس کوخوشیوں سے گھٹاؤں تو صفر کھینچ رہا ہوں
قرآن تو پڑھتے ہیں کئی لوگ یہاں ہجرؔہر شخص مگر صاحب قرآن نہیں ہے
ہر ایک سمت سے ہے ہجرؔ گریہ و زاریمکین آنکھ بہائے مکان بین کرے
بخت برگشتہ وہ ناراض زمانہ دشمنکوئی میرا ہے نہ اے ہجرؔ کسی کا میں ہوں
عمر ہنس کھیل کے اس طرح گزاری اے ہجرؔدوست کا دوست رہا یار کا میں یار رہا
شب وصال بڑے لطف سے کٹی اے ہجرؔتمام رات کسی کے گلے کا ہار رہا
وہ شوخ بام پہ جب بے نقاب آئے گاتو ماہتاب فلک کو حجاب آئے گا
سنا ہے مےکشی کرنے لگا ہجرؔوہ مرد باخدا تو پارسا تھا
ممکن ہے شب ہجر دعا کا نہ اثر ہوہے رات وہ کیا رات کہ جس کی نہ سحر ہو
دل کا قرار چھین لیا کس کی یاد نےیہ زندگیٔ ہجر مصیبت ہے کیا کروں
ہجرت و ہجر سے بچائے خدامجھ کو لاحق ہیں آج غم دونوں
ہجر کے سب عذاب جاگ اٹھےشب مہتاب ڈھل رہی ہے کیا
رو رو کے شب و روز ترے ہجر میں اے دوستہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتے
تزلزل میں کس واسطے ہے زمانہشب ہجر ہے یہ قیامت نہیں ہے
طاق طاقت ہے غم ہجر کی بیماری سےبیٹھتے اٹھتے ہیں آہوں کی مددگاری سے
ہو گیا اور شب ہجر کا کٹنا مشکلچھپ گیا چاند تری یاد دلا کر مجھ کو
میں نے کہا کہ ہجر میں کچھ مشغلہ نہیںبولے کہ رات دن در و دیوار دیکھنا
کسی دن مجھ کو لے ڈوبے گا ہجر یار کا صدمہچراغ ہستیٔ موہوم ہوگا گل سمندر میں
ہجر کی شب میں ترے خط کو پڑھا کرتے ہیں ہمنیند آئے تو دیے کی لو کو مدھم بھی کریں
کبھی قریہ بہ قریہ اور کبھی عالم بہ عالمغبار ہجرت بے خانماں باقی رہے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books