aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iftiraa"
بوئے گل آتشؔ کہیں ہوتی ہے محسوس نظرافترا ہے روز محشر یار کے دیدار کا
سوز جگر سے ہونٹ پہ تبخالہ افتراشور فغاں سے جنبش دیوار و در غلط
اظہار عشق ڈول ہی اپنا نہیں ہے شوخجن نے کہا یہ تجھ سے ہے محض افترا غلط
افترا و مکر سے شاید تجھے ملتا وقارحق پرستی نے تجھے اے کیفؔ رسوا کر دیا
اس افترا پہ دیجئے کچھ مفتری کو دادجنت اگر کہیں ہے تو میرے وطن میں ہے
افترا کرنے میں طوفان ہے وہ شوخ ظریفتوتیا تازہ کوئی اور نہ مجھ پر باندھے
وہ کہا عدو سے ہے میں نے کیا کہ ہوئے ہیں آپ جو یوں خفایہ غضب یہ جھوٹ یہ افترا مرے سامنے تو بلائیے
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کواور وہ احترام کر رہے ہیں
وہ بات کر جو کبھی آسماں سے ہو نہ سکےستم کیا تو بڑا تو نے افتخار کیا
تمہیں ناز ہو نہ کیونکر کہ لیا ہے داغؔ کا دلیہ رقم نہ ہاتھ لگتی نہ یہ افتخار ہوتا
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہےایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
محبت میں ہمیں پاس انا تھابدن کی اشتہا صادق نہ تھی کیا
ہجر کی دھوپ میں چھاؤں جیسی باتیں کرتے ہیںآنسو بھی تو ماؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دےمیں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
اب ببر شیر اشتہا ہے مریشاعروں کو تو کھا چکا ہوں میں
شرم ہے احتراز ہے کیا ہےپردہ سا درمیان ہے پیارے
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خورابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
بے گانگی پر اس کی زمانے سے احترازدر پردہ اس ادا کی شکایت کہاں کہاں
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہوکوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books