aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ju.d"
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کیوہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرےتو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
میں بھی ایسا کہاں کا زود شناسوہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی
دل زود رنج نہ کر گلہ کسی گرم و سرد رقیب کارخ ناسزا تو ہے روبرو پس ناسزا کوئی اور ہے
وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئے
ترے جاں نواز وعدے مجھے کیا فریب دیتےترے کام آ گئی ہے مری زود اعتباری
تم ایک بار جو ٹوٹے تو جڑ نہیں پائےہمیں تو روز یہ ذلت اٹھانی پڑتی ہے
وہ جدا ہو کر دوبارہ مل سکے گا یا نہیںکرتے کرتے عمر بھر ہم استخارے مر گئے
اے زود فراموش کہاں تو ہے کہ تجھ سےمیرے تو شب و روز مہ و سال بندھے تھے
میں ٹوٹتا بھی ہوں اور خود ہی جڑ بھی جاتا ہوںکہ یہ کمال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
کہیں ملا تو کسی دن منا ہی لیں گے اسےوہ زود رنج سہی پھر بھی یار اپنا ہے
اک زود فراموش کی بے فیض محبتجاؤں گی گزرتے ہوئے راوی میں بہا کے
بکھیر دے مجھے چاروں طرف خلاؤں میںکچھ اس طرح سے الگ کر کہ جڑ نہ پاؤں میں
ان اندھیروں میں کرن ہے کوئیشب زود آنکھ اٹھا کر دیکھو
کاش جڑ جاتا وہ ٹوٹا آئنہہم بھی کچھ دن بن سنور کے دیکھتے
تنہائی کے سائے بزم میں بھی پہلو سے جدا جب ہو نہ سکےجو عمر کسی کے ساتھ کٹی اس عمر کا پل پل یاد آیا
اک کھیل تھا اور کھیل میں سوچا بھی نہیں تھاجڑ جائے گا مجھ سے وہ تماشائی یہاں تک
تری حیات سے جڑ جاؤں واقعہ بن کرتری کتاب میں میرا بھی اکتساب رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books