aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumbish-e-lab"
عجیب جنبش لب ہے خطاب بھی نہ کرےسوال کر کے مجھے لا جواب بھی نہ کرے
جنبش لب اور ہے سوز نہانی اور ہےاس سے جو کہنی تھی مجھ کو وہ کہانی اور ہے
میں جنبش لب دیکھ کے سمجھا سخن موجپر وصف تبسم سے ترے ہے دہن موج
تمہاری جنبش لب نے کہا ہےتمہارے دل میں اب بھی اک خلا ہے
پیشتر جنبش لب بات سے پہلے کیا تھاذہن میں صفر کی اوقات سے پہلے کیا تھا
میری ہستی بھی ترے جلووں میں گم ہوتی گئیتیرا جلوہ بھی فروغ لا مکاں بنتا گیا
یوں کاکل و رخ اپنے تصور میں ہیں جنبشؔاک مرحلۂ شام و سحر دیکھ رہا ہوں
انقلاب آ ہی گیا صحن چمن میں جنبشؔاب بہاروں کے بھی انداز نرالے ہوں گے
قیامت میں لبوں پر شکوہ ہائے پر جفا لا کرتری معصوم فطرت کو پشیماں کون دیکھے گا
دھواں جو بے کسوں کی آہ کا اٹھا تو اے جنبشؔچمن والے پکار اٹھے کہ وہ ابر بہار آیا
جنبشؔ سکوں نواز مزاجی کو چھوڑیئےخاموشئ حیات کو اکثر کہا گیا
بے دردوں کے دور میں جنبشؔ خون تمنا ہونے دوکوئی نہ کوئی آنسو سرخی دے دے گا افسانے کی
جنبشؔ کوئی آ جائے اس وقت خیالوں میںتنہائی کا عالم ہے احساس نے گھیرا ہے
جو رنگ حسن خاموشی ہے وہ کھوتی ہے گویائیہوا جب لب کشا غنچہ تو باہر بو نکل آئی
ضامن مری الجھن کے الجھے ہوئے گیسو ہیںبے وجہ مری جنبشؔ کب طبع رسا الجھی
ظلمت جنبش لب کی نہیں امید مگرنگہ ناز نہ بھولے گی اشارا کرنا
سینے میں امنگوں کا وہی شور ہے اب تکوہ شوخیٔ یک جنبش لب یاد رہے گی
ایوان مری روح کے روشن کیے جس نےوہ شوخیٔ یک جنبش لب یاد ہے مجھ کو
ابھی اے داستاں گو داستاں کہتا چلا جاابھی ہم جاگتے ہیں جنبش لب دیکھتے ہیں
جہاں تخلیق و خالق ہم زباں ہیںوہاں ہر جنبش لب کن فکاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books