aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khasaare"
اپنے اپنے گھر جا کر سکھ کی نیند سو جائیںتو نہیں خسارے میں میں نہیں خسارے میں
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتاکہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
خسارے جتنے ہوئے ہیں وو جاگنے سے ہوئےسو ہر طرف سے صدا ہے کے جا کے سو جاؤ
صرف میں ہی نہیں بازار کی مندی کا شکارجیب میں لے کے خسارے تو سبھی جائیں گے
دھوپ میں سایا بنے تنہا کھڑے ہوتے ہیںبڑے لوگوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں
اپنے حصے میں ہی آنے تھے خسارے سارےدوست ہی دوست تھے بستی میں ہمارے سارے
جو لوگ دشمن جاں تھے وہی سہارے تھےمنافعے تھے محبت میں نے خسارے تھے
میں ابھی پہلے خسارے سے نہیں نکلا ہوںپھر بھی تیار ہے دل دوسری نادانی پر
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیںآج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
رات بھر جاگ کے ہم نے جو کمائی کی ہےاس سے تو دن کے خسارے بھی نہیں نکلیں گے
میرے مولا وہ خسارے کے سوا کچھ بھی نہیںہر وہ لمحہ جو تری یاد سے خالی جائے
کبھی دماغ کو خاطر میں ہم نے لایا نہیںہم اہل دل تھے ہمیشہ رہے خسارے میں
رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہےمیرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
کیوں نہیں عشق بھلا ہر کس و نا کس کا شعاراس تجارت میں اگر اتنے خسارے نہیں تھے
کب اہل وفا جان کی بازی نہیں ہارےکب عشق میں جانوں کے خسارے نہیں نکلے
اس خسارے میں عجب طرح کی سرشاری تھیدل کو مامور سدا کار زیاں پر رکھا
ہم کاروبار دل کو کہیں کس طرح غلطہوں گے بہت سے لوگ خسارے میں ہم نہیں
بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترےانوکھے انوکھے خسارے ترے
یہ کاروبار الفت ہے یہاں دل کو بڑا رکھنامحبت کی تجارت میں خسارے لازمی ہوں گے
یہ کاروبار بھی کب راس آیاخسارے میں رہے ہم پیار کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books