aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khatam"
سلطنت دست بدست آئی ہےجام مے خاتم جمشید نہیں
چھلے غیروں پاس تو وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
چھلے غیروں پاس ہے وہ خاتم زر اے نگارہے ہمارے پاس بھی اب تک نشانی آپ کی
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
غلط ہے زیر نگیں ہو کے دعویٔ وسعتبس ایک حلقۂ خاتم فضائے ہستی ہے
ہوں ترا اے صنما اس وضع فرماں بردارساربان و نفر و بندہ خدم چاروں ایک
کم نہیں ملک سلیماں سے وصال ساقیگردش جام مجھے حلقۂ خاتم ہو جائے
اسی کے ہاتھ میں ہے خاتم سلیمانینگین دل پہ جو نقش اس صنم کا نام کیا
خاتم زر کہ آنسوؤں کے گہرجو بھی دیتا ہے تو نشانی دے
کندہ اس میرے نگین دل پہ تیرا نام ہےاس کو اپنے خاتم دل کے نہ کر گھر سے جدا
خاتم دست سلیماں سے ہوں قائمؔ میں عزیزسخت پچھتائے وہ جو ہاتھ سے کھووے مجھ کو
زنجیر پہننے سے ہوا قیدیوں کا نامہر ایک کڑی حلقۂ خاتم نظر آئی
میں کہ خاتم بھی ہوں خود اپنی طبیعت کا ضیاؔقط ہوا سلسلۂ آہ و فغاں میرے بعد
بٹھایا خاتم عزت پہ تیرے نام نامی نےوگرنہ ہے یہ ظاہر تھا حقیقت میں نگیں پتھر
نہیں خاتم شوق فرہاد و مجنوںطلب گار کوئے بتاں اور بھی ہیں
تا دم زیست رہا یار پری رو تسخیرحرف خاتم ہوئے ہم نقش سلیماں ہو کر
اس کی تحریر نہیں سلک گہر ہے جاویدؔاس کا ہر قول کہ خاتم کا نگیں لگتا ہے
لعل و یاقوت سے ہیں اپنی جگہ پر روشنجیسے خاتم کے نگینے ہیں زمین و افلاک
نفرت ہے غیر جنس کے بھی اتحاد سےخاتم ہیں ان کے وصل نگیں سے نگیں نہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books