aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushuud-e-kaar-e-tilism"
کشود کار کی خاطر خدا بدلتے رہےچراغ نذر تھے ہر آستاں پہ چلتے رہے
کسی سے بس کہ امید کشود کار نہیںمجھے اجل کے بھی آنے کا اعتبار نہیں
طلسم کار جہاں کا اثر تمام ہواکہ خاک بیٹھ گئی اب سفر تمام ہوا
سوال تجربۂ کار سخت اٹھنے لگاسو پھر تموج اندوہ بخت اٹھنے لگا
کتنے مصروف ہیں مسرور نہیں پھر بھی یہ لوگہے یہ کیا سلسلۂ کار زیاں ہم نفسو
میان کار فن لفظوں کی قسمت جاگ اٹھتی ہےغزل تخلیق کرتا ہوں محبت جاگ اٹھتی ہے
کار افزائش انوار سحر کس نے کیاصرف آفاق مرا رخت سفر کس نے کیا
بہار آئی کر اے باغباں گلاب قلمکہ لکھے وصف رخ یار کی کتاب قلم
نہ دامنوں میں یہاں خاک رہ گزر باندھومثال نکہت گل محمل سفر باندھو
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
ہم سے مل کے فطرت کے پیچ و خم کو سمجھو گےہم جہان فطرت کا اک سراغ ہیں یارو
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
روح کو آلائش غم سے کبھی خالی نہ رکھیعنی بے زنگار کس کا آئنا روشن ہوا
سلگنا اندر اندر مصرعۂ تر سوچتے رہنابدن پر ڈال کر زخموں کی چادر سوچتے رہنا
میں پروردہ تیرہ بختی کامیرے گھر تو رات کی صورت آ
ہمارے عہد کا ہر ذہن تو نہیں جامدکسی دریچۂ احساس سے گزر جانا
بے کراں ہوں میں سمندر کی طرحموج شبنم قد مرا ناپے گی کیا
میں ہی تنہا ہوں یہاں اس کی صلابت کا گواہکون اٹھا کر یہ مرا سنگ ہنر لے جائے گا
رفیق سمت سفر ہوگی جو ہوا ہوگییہ سوچ کر نہ سفینے کا بادبان گرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books