aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kyuu.nki"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
تار نگہ میں اس کے کیونکر پھنسے نہ یہ دلآنکھوں نے جس کے لاکھوں وحشی غزال باندھے
کیونکہ نہ آتے خلد سے آدم زمین پرموزوں وہیں وہ خوب ہے جو سنتے جہاں کی ہے
پیوں نہ رشک سے خوں کیونکہ دم بہ دم اپناکہ ساتھ غیر کے وہ آج ہم شراب ہوا
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
دل عشق تیری نذر کیا جان کیونکہ دوںرکھا ہے اس کو حسرت دیدار کے لیے
کیونکہ دیوار پہ چڑھ جاؤں کوئی کہتا ہےپاؤں کاٹوں گا انگوٹھا وہ جمائے تو سہی
تمہارے عشق نے رسوا کیا جہاں میں ہمیںہمارا ذکر نہ تم کیونکہ اک جہاں سے سنو
جدا رہتے برسوں ہوئے کیونکہ یہکنایہ نہیں بے ادائی نہیں
نہ جانوں کیونکہ مٹے طعن بد عہدیتجھے کہ آئنہ بھی ورطۂ ملامت ہے
آپ حضرت واعظ پہلے خود کو پہچانیںکیونکہ خود شناسی ہی وجہ حق شناسی ہے
مری محبت بھی خاص ہے کیونکہ خاص ہوں میںسو عام لوگوں میں ذکر اس کا نہیں کروں گا
نکتہ چیں شوق سے دن رات مرے عیب نکالکیونکہ جب عیب نکل جائیں ہنر بچتا ہے
شعر دل میں اتر نہیں پائےکیونکہ دل کی زباں کے تھے ہی نہیں
جامۂ داغ کو ملبوس کر اپنا دن راتکیونکہ یہ جامہ ترے قد پہ نپٹ ٹھیک ہے دل
کیونکہ ہم دنیا میں آئے کچھ سبب کھلتا نہیںاک سبب کیا بھید واں کا سب کا سب کھلتا نہیں
بچے کمبخت وہ دل کیونکہ بھلا جس دل کےمستعد ہو نگۂ شوخ اچکنے کے لیے
کیوں کر کروں نہ اس دل مجروح کا علاجمدت کا ہے رفیق یہ گھائل عزیز ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books