aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohtaat"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
ذرا محتاط ہونا چاہیے تھابغیر اشکوں کے رونا چاہیے تھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
محتاط ہے اتنی کہ کبھی خط نہیں لکھتیکہتی ہے مجھے اوروں کے جیسا نہیں بننا
سر مقتل جنہیں جانا تھا وہ جا بھی پہنچےسر منبر کوئی محتاط خطیب آج بھی ہے
یہ ہنستا ہوا شور سنجیدگی کے لیے امتحاں ہےسو محتاط رہنا کہ تہذیب آہ و فغاں کھو نہ جائے
ضبط بھی چاہئے ظرف بھی چاہئے اور محتاط پاس وفا چاہئےزندگی دشمنوں میں بھی مشکل نہیں آدمی میں ذرا حوصلہ چاہئے
اس سے بھی تو کچھ ربط جھلکتا ہے کہ وہ آنکھبس ہم پہ عنایات میں محتاط رہی ہے
ہم کو دنیا سے محبت بھی بہت ہے لیکنلاکھ الزام بھی دنیا کو دئیے جاتے ہیں
اس لئے محتاط ہوں اپنی نموداری سے میںپھل تو پھل مجھ پیڑ کے پتے بھی میٹھے ہو گئے
جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دیخواب تو دے دیے اس نے ہمیں مہلت نہیں دی
لوگ محتاط ہیں رویوں میںقربتوں میں بھی فاصلہ ہے یہاں
بہت محتاط ہو کر سانس لینا معتبر ہو تمہمارا کیا ہے ہم تو خود ہی اپنی رد میں رہتے ہیں
محتاط و ہوشیار تو بے انتہا ہوں میںعمداً ترا فریب نظر کھا گیا ہوں میں
پا لینے کی خواہش سے محتاط رہومحرومی کی بیماری لگ جاتی ہے
کانٹے ہوں یا پھول اکیلے چننا ہوگاہم جیسا محتاط ہمیشہ تنہا ہوگا
تیرا یہ محتاط رویہ کہتا ہےتو نے مجھ کو کچھ پہچانا ٹھیک نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books