aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "na-goyad"
تا نباشد چیز کے مردم نہ گوید چیز ہاکچھ حقیقت بھی ہوا کرتی ہے افسانوں کے ساتھ
ہم ہو گئے محلول اب اک دوسرے میں جان جاںتا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری
آبلہ پائی کا نشہ نہ گیاہم سے سب کی طرح چلا نہ گیا
بے وفا سے گلا کیا نہ گیالطف غم بے مزہ کیا نہ گیا
حرفوں کی زبانی ہو بیاں کیسے وہ قصہلکھا نہ گیا ہے جو سنایا نہ گیا ہے
ابتدا سے یہ ہے دستور زمانہ کا ندیمؔدل کو سمجھا نہ گیا درد کو جانا نہ گیا
کیوں غلط رہ سے بچایا نہ گیاجانے کیوں موڑ کے لایا نہ گیا
حریف ذات عجب تھے کہ عمر بھر خود کوبرا سمجھتے رہے پر برا کہا نہ گیا
کہا گیا نہ کبھی اور کبھی سنا نہ گیامیں ایسا حرف ہوں جو آج تک لکھا نہ گیا
سر کو چاہا بھی اٹھانا تو اٹھایا نہ گیاکر کے سجدہ ترا پھر ہوش میں آیا نہ گیا
ہزار شکر کبھی تیرا آسرا نہ گیامگر یہ ہے دل آدم کہ وسوسہ نہ گیا
کچھ رہا غم کہ وہ سارا نہ گیاتم گئے ذکر تمہارا نہ گیا
منظر صبح دکھانے اسے لایا نہ گیاآتی جاتی رہیں شامیں کوئی آیا نہ گیا
تمام عمر چلا ہوں مگر چلا نہ گیاتری گلی کی طرف کوئی راستہ نہ گیا
درد تیرا مرے سینے سے نکالا نہ گیااک مہاجر کو مدینے سے نکالا نہ گیا
خودی کا نشہ چڑھا آپ میں رہا نہ گیاخدا بنے تھے یگانہؔ مگر بنا نہ گیا
زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیایہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا
آسماں مل نہ سکا دھرتی پہ آیا نہ گیازندگی ہم سے کوئی ٹھور بنایا نہ گیا
جام کھنکے تو سنبھالا نہ گیا دل تم سےہے ابھی دور بہت ضبط کی منزل تم سے
لبوں تک آیا زباں سے مگر کہا نہ گیافسانہ درد کا المختصر کہا نہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books