aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naan"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناںمجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
یہ جو بھیڑ ہے بے حالوں کی دوڑ ہے چند نوالوں کینان و نمک کا بوجھ لیے جلدی سے گھر جانے کا غم
کب تک اسے سینچو گے تمنائے ثمر میںیہ صبر کا پودا تو نہ پھولا نہ پھلا ہے
رکا جو کام تو دیوانگی ہی کام آئینہ کام آئے تو فرزانگی کو کیا کیجے
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنےفقیہ و صوفی و شاعر کی ناخوش اندیشی
یہ عمر بھر کا جاگنا بیکار ہی نہ جائےتو ناں ملا تو ساری ریاضت فضول ہے
کہیں ایسا نہ ہو حرف دعا مفہوم کھو دےدعا کو صورت فریاد رکھنا چاہتے ہیں
یوں نہیں ہے کہ فقط نین ہوئے ہیں میرےدیکھ کر تجھ کو ہوئی ساری کی ساری پاگل
آپ کہیں میں بعد میں اپنی کہہ لوں گیآپ کہیں پھر بھول نہ جائیں آپ بتائیں
ایک ایسی قناعت ہے طبیعت میں کہ جس نےمحتاج ہمیں نان جویں کا نہیں رکھا
بھاؤ تاؤ میں کمی بیشی نہیں ہو سکتیہاں مگر تجھ سے خریدار کو ناں کیسے ہو
میں جس کو پہلے پہل دل لگی سمجھتا تھامجھے تو مار دیا اس نئی محبت نے
میں نے نو من تیل جلایا ہےدھاگے باندھے درگاہ پیا
اے رنج آگہی کوئی چارہ تو ہوگا ناچل خوش نہ رہ سکیں گے گزارا تو ہوگا نا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books