aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qarze"
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستییہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
قرض نگاہ یار ادا کر چکے ہیں ہمسب کچھ نثار راہ وفا کر چکے ہیں ہم
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
ابھی سے برف الجھنے لگی ہے بالوں سےابھی تو قرض مہ و سال بھی اتارا نہیں
کیا پھر کسی نے قرض مروت ادا کیاکیوں آنکھ بے سوال ہے دل پھر دکھا ہے کیا
یاد آیا جنون گم گشتہبے طلب قرض دوستاں کی طرح
کوئی تو آرزوئے فروزاں سنبھال رکھہاں اپنے سر پہ قرض تمنا کوئی تو ہو
منڈی نے لوٹ لیں جواں فصلیں کسان کیقرضے نے خودکشی کی طرف دھیان کر دیا
نہیں جلتا تو اترتا نہیں قرض ظلمتجلنا چاہوں تو مجھے لوگ بجھانے لگ جائیں
نذیرؔ مر کے چکانا پڑے گا قرض حیاتنہیں گر آج تو کل انتقال رکھا ہے
خواب گروی رکھ دیے آنکھوں کا سودا کر دیاقرض دل کیا قرض جاں بھی آج چکتا کر دیا
یہ قرض کج کلہی کب تلک ادا ہوگاتباہ ہو تو گئے ہیں اب اور کیا ہوگا
اللے تللے ادھارے ترےبھلا کون قرضے اتارے ترے
جب بزرگوں کی دعائیں ہو گئیں بیکار سبقرض خواب آور سے دل کو شاد کر لیتے ہیں ہم
نہیں ہے گھر میں مال و زر تو کیا غموراثت میں مگر قرضے نہ رکھنا
میں ترک تعلق پہ بھی آمادہ ہوں لیکنتو بھی تو مرا قرض غم ہجر ادا کر
ہر قرض سفر چکا دیا ہےدشت اور نگر ملا دیا ہے
شکست جاں سے سوا بھی ہے کار فن کیا کیاعذاب کھینچ رہا ہے مرا بدن کیا کیا
یہ قرض عشق میں نے چکانا تھا اس لئےشاہینؔ اپنی جان سے واری گئی ہوں میں
برستی آنکھوں سے سوکھے تالاب بھر نہ پائیںیہ غم کا دریا مثال قرض سحاب دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books