aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raast"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
اے شب ہجر راست کہہ تجھ کوبات کچھ صبح کی بھی آتی ہے
روشن کرو نہ شام سے پہلے چراغ جامدن کے لئے یہ چیز ہے یا رات کے لئے
براہ راست اثر ڈالتے ہیں سچے بولکسی دلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے ہیں
غم کے پیچھو راست کہتے ہیں کہ شادی ہووے ہےحضرت رمضاں گئے تشریف لے اب عید ہے
رات آ بیٹھی ہے پہلو میں ستارو تخلیہاب ہمیں درکار ہے خلوت سو یارو تخلیہ
ہمیں خود راستہ چلنا نہ آیافراز و پست پر الزام کیا ہے
بہ راہ راست کوئی فرض ادا نہیں ہوتاوہی سفارشیں سننا سفارشیں لکھنا
ہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دلراس ہے کچھ اس کو خود رائی بہت
ٹھہریں کبھی کجوں میں نہ دم بھر بھی راست روآیا کماں میں تیر تو سن سے نکل گیا
دل کیونکے راست آوے دعواے آشنائیدریائے حسن وہ مہ کشتی بکف گدا تو
مجھ کو براہ راست کوئی تجربہ نہیںان گل رخوں میں کہتے ہیں بوئے وفا نہیں
راست بازی کر اگر ناموری ہے درکاردار سے خلق میں آوازۂ منصور رہا
مہر کے ولولۂ راست سے پو پھٹتی ہےمہر کے جذبۂ مقلوب سے دن ڈھلتا ہے
جیت کا پڑتا ہے جس کا داؤں وہ کہتا ہوں میںسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے
وہ جھوٹ سچ سے پرے رات کچھ سناتا تھادلوں میں راست اترتا گیا سخن اس کا
وصل و ہجراں میں تناسب راست ہونا چاہئےعشق کے رد عمل کا مسئلہ چھیڑوں گا میں
وہ دن بھی تھے جب اندھیری راتوں میں بھی قدم راہ راست پر تھےاور آج جب روشنی ملی ہے تو زیست بھٹکی ہوئی ملے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books