aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roz-e-siyaah"
نجات کے لیے روز سیاہ مانگتی ہےزمین اہل زمیں سے پناہ مانگتی ہے
میرے لہجے میں جو ٹھہراؤ نہیں آیا روزؔکیا مری تلخیٔ ہجرت کو نہیں جانتے ہو
روزؔ کی غزلوں پر تنقیدسب کچھ مع تغزل ہے
میرے ہونے ہی نے یہ روز سیہ دکھلایااپنی ہستی کو مٹا لوں تو چلے جائیے گا
تیرہ عالم ہوا یہ روز سیاہاپنے دل کے غبار میں دیکھا
یک شب دیکھی جن نے وہ زلفلاکھوں دیکھے روز سیاہ
کہتا تھا کوئی شمع رخ دیکھ مرے چراغ شبکوئی کرن بچا کے رکھ روز سیاہ کے لیے
اے چرخ نہ تو روز سیہ میرؔ پہ لانابیچارہ وہ اک نعرہ زن نیم شبی ہے
رونا جو ہو تو رو لے بس اے چشم وقت نزعاب آج خاتمہ بھی ہے روز سیاہ کا
جسے نصیب ہو روز سیاہ میرا ساوہ شخص دن نہ کہے رات کو تو کیونکر ہو
وہ اور رخ پہ زلف کو بکھرائے آئے ہیںتقدیر دیکھیے مرے روز سیاہ کی
میرے خورشید نہ ہوتا یہ مرا روز سیاہتو نے گر زلف میں مکھڑا نہ چھپایا ہوتا
چشم انجم پہ نہیں ابر سے وہ روز سیاہجو مرے دیدۂ خوں ناب چکاں پر آیا
ہزاروں گور کی راتیں ہیں کاٹنی ناسخؔابھی تو روز سیہ میں تو بے قرار نہ ہو
اپنی تو عمر روز سیہ میں گزر گئیدیکھا کبھی نہ ہم نے شب ماہ کا مزا
نہیں خوف روز سیہ ہمیں کہ ہے فیضؔ ظرف نگاہ میںابھی گوشہ گیر وہ اک کرن جو لگن اس آئینہ رو کی ہے
شب سیاہ ہوا روز اے سجن تجھ بنمثال شمع جلے اہل انجمن تجھ بن
نہ روز ابر سیہ تھا نہ ماہتاب کی راتگلاس ٹوٹ گیا کیسی بد حواسی میں
روز سیہ میں ساتھ کوئی دے تو جانیےجب تک فروغ شمع ہے پروانہ ساتھ ہے
اطراف سے ہر شب سمٹ آتی ہے سفیدیہر صبح جبیں پر مگر اک روز سیہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books