aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samete"
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
اپنے بکھرے ہوئے ٹکڑوں کو سمیٹے کب تک؟؟ایک انسان کی خاطر کوئی کتنا ٹوٹے
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیاکیسے کیسے وصل گزارے ہجر کا زخم چھپانے میں
اب کیا بتائیں ٹوٹے ہیں کتنے کہاں سے ہمخود کو سمیٹتے ہیں یہاں سے وہاں سے ہم
شکیلؔ مجھ کو سمیٹے کوئی زمانے تکبکھر کے چاروں طرف میری ذات رہ جائے
ایک عالم کو ہے سمیٹے ہوئےمیری فکر نظر کی تنہائی
تری بکھری ہوئی دنیا سمیٹے جا رہا ہوںاگر مجھ کو کسی دن خود بکھرنا پڑ گیا تو
جو پر سمیٹے تو اک شاخ بھی نہیں پائیکھلے تھے پر تو مرا آسمان تھا سارا
پست اتنی تو نہ تھی میری شکست اے یاروپر سمیٹے ہیں مگر حسرت پرواز کے ساتھ
میں اپنی ذات میں تاریکیاں سمیٹے ہوںتو اک چراغ جلا اور اب یہاں سے نکل
آنکھوں میں سوغات سمیٹے اپنے گھر آتے ہیںبجرے لاگے بندر گاہ پہ سوداگر آتے ہیں
میں صدقے تجھ پہ ادا تیرے مسکرانے کیسمیٹے لیتی ہے رنگینیاں زمانے کی
جب جال مچھیرے نے سمیٹا ہے علی الصبحٹوٹا ہوا اک چاند بھی تالاب سے نکلا
یہ تہذیب کو پاؤں چلنا سکھائیںسمیٹے ہیں صدیوں کے امکان آنگن
سارے شجر شادابی سمیٹے اپنی اپنیدھوپ میں گہرا سایہ کر کے بیٹھ گئے ہیں
ہزاروں رنگ سمیٹے ہوئے ہے آنکھوں میںوہ شاعری کی مکمل کتاب جیسا ہے
اپنی دنیا کے مہ و مہر سمیٹے سر شامکر گیا جادۂ فردا کے حوالے مجھے کوئی
بدن کی خاک سمیٹے ہوئے ہو کیا لوگوسفر میں لمحۂ ترک سفر بھی آتا ہے
اڑنے والا پنچھی کیوںپنکھ سمیٹے بیٹھا ہے
کاٹی تمام عمر فریب بہار میںکانٹے سمیٹتے رہے پھولوں کے نام سے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books